ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ادارہ تبليغات اسلامی اردبيل سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں جمعيت ھلال احمر كی خواتين نے شركت كی -اس سيمينار میں معاشرتی علوم كے ماہر نے تقرير كرتے ہوۓ آيات قرآنی كی روشنی میں فلسفہ حجاب ،معاشرے میں اس كی ضرورت اور اسلام كی نظر میں حجاب كے حسن اور ضرورت كو بيان كيا-
انہوں نےقران مجيد كو انسانوں كے لیے زندگی كا قانون اور تمام اسلامی قوانين كو بشريات كی مصلحت میں قرار ديا ہے-
اس سيمينار كے اختتام پر جناب ٫٫مدعو٬ نے خواتين كے سوالات كے جوابات دیۓ-