جرمنی كی آئينی عدالت نے مدارس كی اساتذہ كے حجاب پر پابندی كی حمايت كر دی-

IQNA

جرمنی كی آئينی عدالت نے مدارس كی اساتذہ كے حجاب پر پابندی كی حمايت كر دی-

14:31 - January 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1520331
بين الاقوامی گروپ :جرمنی كے صوبہ باواريای میں بنيادی آئين كی عدالت نے مدارس میں اساتذہ كے حجاب پر پابندی كی حمايت كردی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے جرمن خبر رساں ايجنسی (دويچہ ولہ) سے نقل كيا ہے كہ اس عدالت نے برلن كی انجمن اسلامی كی طرف سے مدارس میں اساتذہ كے لیے حجاب پر پابندی كو آئين كے خلاف قرار دے كر دی گئی درخواست كو رد كرتے ہوۓ مدارس میں اسلامی حجاب كی ممنوعيت كی حمايت كردی حكومت نے اس قانون كو سن ۲۰۰۵ ء سے مسلمان اساتذہ سے متاثر ہونے والی طالبات كے ساتھ مقابلہ كرنے كے لیے نافذ كيا ہے-
جرمنی كے عہدہ دار اس ملك میں اسلام پھيلنے كی وجہ سے خطرے كا احساس كرتے ہوۓ ارادہ ركھتے ہیں كہ كوئی ايسا قانون پاس كریں جو جرمنی میں اسلام كی روز افزون ترقی كے لیے ركاوٹ بن سكے-

نظرات بینندگان
captcha