ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار رپورٹ كے مطابق مقابلوں كا یہ دور اس صوبہ كے اوقاف كے امور كی كوشش سے حفظ ٬قرائت اور ترتيل میں ۱٦ سال اور اس سے زيادہ عمر كے افراد میں منعقد ہوا ان مقابلوں میں شركت كرنے والوں كی تعداد۱۰۰ افراد تھی كہ آخر میں ۲۰ پاروں كے حفظ میں سے دو افراد كل قرآن كےحفظ میں سے دو افراد ٬قرائت سے دو افراد اور ترتيل سے تين افراد علاقہ كے مقابلوں كے لیے جو ۱٦٬۱۷ بہمن كو بوشہر میں منعقد ہوں گے منتخب ہوۓ-