مٶلف٫٫ لغات قرآن٬٬ جناب مہدی محقق كی ياد –

IQNA

مٶلف٫٫ لغات قرآن٬٬ جناب مہدی محقق كی ياد –

15:08 - February 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1526111
ادبی گروپ:۲۸ محرم الحرام كو ابن سينا ثقافتی ادارے میں مٶلف لغات قرآن مہدی محقق كی ياد منائی جاۓ گی-
ثقافتی ادارے ابن سينا كے انچارج نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ ثقافتی ادارے ابن سينا كی طرف سے مہدی محقق كی ياد منائی جاۓ گی-جس میں مترجم قرآن بھاء الدين خرمشاہی اور ڈاكٹر شليم خوانساری تقرير كریں گے-
یہ تقريب ۲۸ محرم الحرام بوقت ۱۸-۳۰ منٹ پر ثقافتی ادارے ابن سينا غرب سٹی خيابان ايران زمين میں منعقد كی جاۓ گی-
مہدی محقق ۱۳۰۴ ھجری میں مشہد مقدس میں پيدا ہوۓ اور انہوں نے صرف و نحو و قرائت عربی میں مختلف كتابیں لكھی ہیں-
نظرات بینندگان
captcha