ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے KUNA سے نقل كيا ہے كہ ان افراد نے تعليمات اسلام كا مطالعہ كرنے كے بعد دين اسلام اختيار كيا ہے-
ادارہ امور اسلامی كے اعلان كے مطابق مسلمان ہونے والوں میں ۲۸٦فلپائنی ۱۲۴ ہندی ۱۰۹ چينی اور بقیہ دوسری اقوام سے ہیں-