ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس ادارہ كے سيكرٹری نے اس كمیٹی كی تشكيل كا مقصد یہ ہے كہ طلباء كو دين اسلام سے روشناس كرايا جاۓ-
ڈاكٹر احمد شيبانی نے مزيد كہا كہ اسلامی تعليمات سے طلباء كو آشنا كروا كر ہم اپنے ملك كے لیے صالح اور مفيد انسان پيدا كر سكتے ہیں-