ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق صوبہ ياسوج كے سازمان تبليغات اسلامی كے دارالقرآن شعبہ كے انچارج نے كہا كہ سال پيغمبر اعظمۖ كی مناسبت سے یہ قرآنی مقابلہ منعقد كيا گيا ہے
جس میں ۵۰ سے زيادہ حافظين قرآن نے شركت كی ۔