ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے پروٹيسٹ انفو كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ماہر كا كہنا ہے كہ اسلام مذھب كو سياست سے جدا نہیں سمجھتا -گراس ڈيوس جو كہ اگرتر يونيورسٹی میں سوشيالوجی كے پروفيسر ہیں نے كہا كہ ہم يورپ میں اسلام كے پيغام سے بے خبر بیں اس ماہر كا یہ بھی كہنا ہے كہ اسلام سياست كو مذھب سے جدا نہیں سمجھتا جس سے اس كی مقبوليت میں اضافہ ہو رہا ہے-