فرانس كے صدارتی اميدوار: مسلمان لڑكياں لباس كے انتخاب میں آزاد ہیں

IQNA

فرانس كے صدارتی اميدوار: مسلمان لڑكياں لباس كے انتخاب میں آزاد ہیں

11:26 - March 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1531201
بين الاقوامی گروپ:فرانس كے صدارتی اميدوار جناب سگوكن رويال نے ماہنامہ Lyoncapitale كو انٹر ويو ديتے ہوۓ كہا كہ مسلمان لڑكياں لباس كے انتخاب میں آزاد ہیں اسی طرح وہ اسلامی سكول كے انتخاب میں بھی آزاد ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فرانس كی خبر رساں ايجنسی اے ايف پی سے نقل كيا كہ جناب رويال نے مزيد كہا كہ فرانس میں بہت زيادہ اسلامی اسكول موجود ہیں اور ايك ہائی سكول كا اضافہ كوئی عجيب بات معلوم نہیں ہوتی
انہوں نے وضاحت كی كہ میں مسلمانوں كے لیے مخصوص ہائی سكول اور سخت گير مسلمانوں كے ہائی سكول كے درميان فرق كا قائل ہوں-

نظرات بینندگان
captcha