اعزازی گروپ حسين رھبران :سبزوار كی اوپن اسلامی يونيورسٹی میں مسجد٬ ہاسٹل ٬ليبارٹری كی تعمير كی جاۓ گی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سبزوار كی اوپن اسلامی يونيورسٹی كے وائس چانسلر ڈاكٹر سعيدی نے كہا كہ سال پيغمبر اعظمۖ میں يونيورسٹی كی آخری میٹنگ ہوئی جس میں مسجد ٬ہاسٹل ٬ليبارٹری وغيرہ كی تعمير كے لۓ بل پاس كيا گيا-