مصر پارليمنٹ كے اسپيكر: بنيادی قوانين میں تغير و تبدل اسلام كے مطابق ہونا چاہیے

IQNA

مصر پارليمنٹ كے اسپيكر: بنيادی قوانين میں تغير و تبدل اسلام كے مطابق ہونا چاہیے

13:25 - March 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1532990
بين الاقوامی گروپ: مصر كی پارليمنٹ كے اسپيكر نے كہا ہے كہ كسی بھی قانون میں تغير و تبدل كے لۓ اسلام كے دستورات كو مد نظر ركھنا ہوگا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ای جنسی ايكنا نے مفكرة الاسلام نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كی پارليمنٹ كے اسپيكر ڈاكٹر احمد فتحی سرور نے كہا ہے كہ قانون ساز كے لۓ دين اسلام اہم ترين مآخذ ہے انہوں نے كہا كہ دين اسلام دوسرے اديان سے اس حيثيت سے ممتاز ہے كہ یہ بہت قانون بشری كے ساتھ ساتھ عقيدہ بھی ہے جبكہ دوسرے اديان صرف عقيدہ پر مشتمل ہیں-
بطور نمونہ مسئلہ ارث ہے كہ اسلام نے اس كو كھول كر بيان كيا ہے لہذا تمام مسيحی اس مسئلے میں اسلام كےمحتاج ہیں كيونكہ ان كے ارث كا كوئی قانون موجود نہیں ہے
نظرات بینندگان
captcha