٫٫پگاہ حوزہ ٬٬ نامی مجلے كی اشاعت

IQNA

٫٫پگاہ حوزہ ٬٬ نامی مجلے كی اشاعت

14:20 - March 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1533014
ادبی گروپ:دفتر تبليغات اسلامی كے تعاون سے ٫٫پگاہ حوزہ ٬٬ نامی مجلے كا ۲۰۳ واں شمارہ منظر عام پر آگيا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس جريدے میں مختلف تحقيقی مضامين پيش كۓ گۓ ہیں جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے
فلسفہ تاريخ
خلفا كے ساتھ مولاۓ كائنات كا كردار
مذاھب اسلامی كے تقريب كے اسباب
مرجع وحدت
اتحاد كی اميد
امت واحد

نظرات بینندگان
captcha