سعودی عرب میں قرآنی مقابلے

IQNA

سعودی عرب میں قرآنی مقابلے

14:40 - March 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1533020
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كی وزارت تعليم كےتعاون سے تيسرے قرآنی مقابلے كا انعقاد كيا جا رہا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے محيط خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كی وزارت تعليم كے تعاون سے قرآن مجيد كے تيسرے قرآنی مقابلے ٫٫بريدہ٬٬ شہر میں منعقد ہوں گے اور اس میں مختلف اداروں كے افراد شريك ہوں گے-

نظرات بینندگان
captcha