ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ پروگرام يكم فروردين سال 86 بروز بدھ سے پانچ دنوں تك جاری رہے گا جس میں بچے اور نوجوان قرآنی اكیڈمی كے 114 شعبوں میں رجوع كر كے سوروں كی تلاوت كر كے اپنی عيدی حاصل كر سكتے ہیں
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس پروگرام میں پانچ سے لے كر ۱٦ سال تك كے نوجوان شريك ہو سكتے ہیں