امريكہ میں دينی اشعار كا مقابلہ

IQNA

امريكہ میں دينی اشعار كا مقابلہ

12:00 - April 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1535711
ادبی گروپ: امريكہ كی N G O نامی كمیٹی كی طرف سے دينی اشعار پر ايك مقابلے كا انعقاد كيا جاۓ گا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مذھبی جزيات كی ترجمانی كے لیے اشعار سے بہتر كوئئ ذريعہ تبليغ نہیں ہے-لہذا امريكہ كی غير سركاری كمیٹی اين جی او نے مذھبی اشعار پر ايك مقابلہ منعقد كرنے كا پروگرام مرتب كيا ہے-
رپورٹ كے مطابق منتخب شعراء كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا مقابلہ میں سب سے بہتر اشعار پڑھنے والے كو ايك ہزار امريكی ڈالر ہدیہ كے طور پر پيش كيا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha