قرآن مجيد كا آذری زبان میں ترجمہ

IQNA

قرآن مجيد كا آذری زبان میں ترجمہ

10:39 - April 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1535956
قرآنی سرگرمياں گروپ: باكو كے ٫٫حلال٬٬ نامی اسٹوڈيو كے كارندوں كے تعاون سے قران مجيد كا ترجمہ كيا گيا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق جناب الدار اسلان كے زير نظر اسٹوڈيو ٫٫حلال ٬٬ كے كارندوں نے قرآن مجيد كے ايك سو چودہ سورہ كا ترجمہ اچھی آواز میں سی ڈی كے ذريعہ عوام كے سامنے پيش كر ديا ہے
قابل ذكر ہے كہ اسٹوڈيو حلال ابھی تك سينكڑوں مذھبی سی ڈيز عوام كے سامنے پيش كر چكا ہے-
نظرات بینندگان
captcha