قرآن معاشرے كو برائيوں سے بچاتا ہے

IQNA

قرآن معاشرے كو برائيوں سے بچاتا ہے

11:11 - April 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1535977
قرآنی سرگرمياں گروپ:حجة الاسلام نعمت الھی نے قاريان قرآن كے اجتماع سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كلام وحی اور اس كی تعليمات معاشرے كو انحرافات سے محفوظ ركھنے كی ضامن ہیں

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بوشہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے كہا كہ عصر حاضر مں لوگ معنويات كے تشنہ ہیں لہذا انہیں سعادت و كاميابی كے راستے پر گامزن كرنے كے لیے قرآنی تعليمات كی ضرورت ہے-

نظرات بینندگان
captcha