قم كے علوم قرآن و حديث سنٹر میں حفظ نہج البلاغہ كی خصوصی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

قم كے علوم قرآن و حديث سنٹر میں حفظ نہج البلاغہ كی خصوصی كلاسوں كا انعقاد

10:39 - April 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1536174
اعزازی گروپ:مھدی رحمانی موسسہ قرآن و نھج البلاغہ كے تعاون سے علوم قرآن و حديث سنٹر میں حفظ نہج البلاغہ كی خصوصی كلاسوں كا انعقاد كيا جاۓ گا
-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق افكار امير المومنين كی ترويج كے لیے ان كلاسوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے-

نظرات بینندگان
captcha