ترجمہ نھج البلاغہ كا اكتاليسواں ایڈيشن منظر عام پر آگيا
10:15 - April 15, 2007
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1536866
فنی گروپ: حجة الاسلام والمسلمين محمد دشتی كے ترجمہ شدہ نھج البلاغہ كا اكتاليسواں ایڈيشن منظر عام پر آ گيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كتاب نھج البلاغہ كا ترجمہ جو نسخہ المعجم المفھرس كے نام سے معروف ہے وہ امير المومنين تحقيقی سنٹر كے تعاون سے منظر عام پر آگيا ہے –