بلاگ گروپ: ۱۳۸٦ ھجری شمسی میں مسيحا نفس سائٹ كا افتتاہ كيا گيا جس میں زيادہ تر شيعی مسائل اور امام مہدی عج كی شخصيت كا تعارف كرايا گيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سال ۸٦ كے آغاز كے ساتھ اس سائٹ كا افتتاح كيا گيا سائٹ میں مختلف شعبے بناۓ گۓ ہیں مضامين٬فوٹوز ٬كتاب خانہ٬ احاديث روز٬ دعائیں ٬مناجات٬ تقارير٬ اور اس كے علاوہ مختلف چيزیں ديكھیں جا سكتی ہیں-