مسلمان قيديوں كو سمت قبلہ دكھانے میں ھالينڈی پوليس كی غلطی

IQNA

مسلمان قيديوں كو سمت قبلہ دكھانے میں ھالينڈی پوليس كی غلطی

10:41 - April 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1537205
بين الاقوامی گروپ:ھالينڈ كی پوليس كا مسلمان قيديوں كو صحيح سمت قبلہ كی راہنمائی نہ كرنے كے سبب مسلمان قيديوں نے سمت مخالف نماز ادا كی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسيا يكنا نے REUTERS كے حوالے سے كہا كہ پوليس كے كچھ سپاہی زمين پر زمين پر لكيریں كھينچ كر قيديوں كو قبلہ كی سمت كی نشاندھی كرنا چاہتے تھے كہ جو غلط سمت كی رف راہنمائی كرنے كا باعث بنا اور ان قيديوں نے سمت قبلہ كے خلاف نماز ادا كی –قبلہ سمت وہاں سے مكہ كے مشرق كی طرف ہے جبكہ انہوں نے قبلہ كی ترسيم غرب مكہ كی طرف كر دی پوليس كے ان اھلكاروں نے اپنی غلطی كا اعتراف كرتے ہوۓ كہا كہ ہم حيران ہیں كہ ايسا آشتباہ ہم سے كيسے ہو گيا؟ياد رہے كہ ھالينڈ كی ۱٦ ملين كی آبادی میں سے ايك ملين مسلمان ہیں-

نظرات بینندگان
captcha