جوانوں كے لیے مناسب تبليغات قرآنی علوم كی طرف رغبت كا سبب ہے

IQNA

جوانوں كے لیے مناسب تبليغات قرآنی علوم كی طرف رغبت كا سبب ہے

10:51 - April 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1537212
فكر ونظر گروپ: وسيع تبليعات معاشرے كو قرآنی علوم كی طرف گامزن كر سكتی ہے
مسلم دانشور طبہ معادی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ عصر حاضر میں ايرانی جوانوں كو دينی معارف كی طرف متوجہ كرنے كی سخت ضرورت ہے اور اسے اسی وقت عملی جامہ پہنايا جا سكتا ہے كہ جب وسيع پيمانے پر مناسب تبليغات ہوں
مسلم دانشور نے كہا كہ جوانوں كو معارف قرآن كی طرف رغبت دلانے كے لیے مناسب اور جذاب روشوں سے استفادہ كيا جاۓ معادی نے مزيد كہا كہ دينی اور قرآنی معارف كی ترويج اور تبليغ كا ايك راستہ نمائش گاہ ہے جس میں ہر سن و سال سے تعلق ركھنے والے افراد شريك ہو تے ہیں-
نظرات بینندگان
captcha