امريكہ میں ۴۰ ہزار سے زائد قرآن ھدیہ كۓ گۓ

IQNA

امريكہ میں ۴۰ ہزار سے زائد قرآن ھدیہ كۓ گۓ

10:04 - April 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1539089
بين الاقوامی گروپ: امريكہ كی اسلامی تنظيم CAIR نے قرآنی معارف كی ترويج كے لیے ۴۰ ہزار سے زائد قرآنی انگريزی ترجمہ كے ساتھ ھدیہ كۓ –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج نامی سائٹ سے نقل كيا ہے كہ اسلامی تنظيمCAIR نے قران كے ساتھ معارف دين پر مشتمل مختلف فلمیں اور سیڈيز بھی تقسيم كی ہیں
رپورٹ كے مطابق CAIR نے امريكی معاشرے كو اسلام سے روشناس كرانے كے لیے پيغمبر اعظم كی سيرت سے متعلق كتاب بھی شائع كی ہے-
قابل ذكر ہے كہ یہ اسلامی تنظيم امريكہ میں مسلم باشندوں كے مفادات كی محافظ ہے-
نظرات بینندگان
captcha