ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا مركزی صوبہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے كہا كہ شہر كی تمام مساجد میں ائمہ جماعت ہر شب ايك حديث بيان كرتے ہیں اور ۴۰ شب گزر جانے كے بعد چاليس حديث كے حفظ كا مقابلہ ہوگا جس میں ۱۴ سال سے لے كر ۳۵ سال تك جوان شركت كر سكتے ہیں-
منتخبين كو خمين شہر كے امام جمعہ كی طرف سے مشہد مقدس كی زيارت كے لیے بھيجا جاۓ گا-