ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے MIDDLE EAST ONLINE كے حوالے سے لكھا ہےكہ یہ نمائس بروز جمعہ سے شروع ہو رہی ہے اس نمائش میں ۱۷ ميوزيم كو مختلف ممالك سے جمع كر كے سائٹ پر ديا گيا ہے
ان مصنوعات كی نمائش میں ۸۵۰ دست ساخت فن پارے ٬۳۸۵ تاريخی عمارتیں جو ۱۲۸۰ سال پہلے سے تعلق ركھتی ہیں اس نمائش كے انعقاد كا مقصد مشرق وسطی كے ممالك اور يورپ اور شمالی افريقہ كے تاريخی تعلقات كو بتاتا ہے ان ممالك میں الجزاير ٬مصر ٬جرمنی ٬اٹلی ٬اردن ٬مراكش ٬فلسطين ٬پرتگال٬اپسين ٬سویڈن ٬سوریہ ٬تيونس ٬تركی اور انگلينڈ شامل ہیں
سائٹ آپ یہ سہولت فراہم كرتی ہے كہ آپ ۱۴ ممالك كے تاريخی اسلامی آثار ديكھ سكتے ہیں
سائٹ كا ایڈريس :WWW.DISCOVERIRISLAMICARRT.ORG