حج قرآن و سنت كے آئينہ میں

IQNA

حج قرآن و سنت كے آئينہ میں

10:09 - April 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1539394
فكر و نظر گروپ: حج ٬عبد و معبود كے درميان ميثاق اور ايك اہم ترين الہی وظيفہ ہے جس میں فردی اور اجتماعی پہلو نماياں طور سے ديكھے جا سكتے ہیں

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا :خداوند عالم قرآن میں ارشاد فرما رہا ہے كہ سب سے پہلا مكان جو لوگوں كی عبادت كے لیے بنايا گيا وہ مكہ ہے یہ مكان مبارك اور عالمين كے لیے ہدايت ہے اسی طرح ارشاد ہو رہا ہے كہ اللہ نے مستطيع لوگوں پر حج كو واجب كر ديا ہے
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں : پروردگار عالم نے حج اور اپنے گھر كی زيارت كو تم پر واجب قرار ديا ہے اور كعبہ كو لوگوں كا قبلہ قرار ديا ہے
امام باقر علیہ السلام نے فرمايا كہ اسلام كی بنياد پانچ چيزوں پر ہے نماز ٬روزہ ٬حج ٬زكات٬ ولايت-
نظرات بینندگان
captcha