تكاب كے ٫٫الزھراء سلام اللہ علیھا ٬٬ قرآنی اكیڈمی میں بچوں كا قرآنی پروگرام

IQNA

تكاب كے ٫٫الزھراء سلام اللہ علیھا ٬٬ قرآنی اكیڈمی میں بچوں كا قرآنی پروگرام

11:55 - May 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1541988
قرآنی سرگرمياں گروپ: تكاب كی الزھراء ﴿سلام اللہ علیھا ﴾قرآنی اكیڈمی میں بچوں نے اپنی دلنشين آوازوں میں قرآنی پروگرام پيش كيا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مغربی آذربائيجان ٬تكاب شہر كے نوجوان اور نونہال قرآن كی صوت و لحن ٬مفاہيم اور تجويد كی كلاسوں میں شركت كرتے ہیں یہ كلاسیں ۹ اپريل ۲۰۰۷ سے اس قرآنی اكیڈمی میں منعقد ہو رہی ہیں
اور آئندہ دو ماہ تك جاری رہیں گی٬اكیڈمی كے سرپرست ابوالفضل مقصودی كی زير نگرانی تقريبا ۳۰ بچے تعليم قرآن حاصل كرنے میں مشغول ہیں واضح رہے كہ یہ قرآنی شارٹ كورس مئ كے آخر تك جاری رہے گا-

نظرات بینندگان
captcha