-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے كہا كہ تلاوت ختم قرآن كی تقريب دو گروہوں كی شكل میں ہوگی-
گروپ كی تعداد امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشريف كے ناصروں كی تعداد كو مد نظر ركھتے ہوۓ ۳۱۳ قرار دی گئی ہے -
انہوں نے كہا كہ اس طرح تلاوت قرآن كرنے والوں كی مجموعی تعداد ٦۲٦ ہو جاۓ گی -
رپورٹ كے مطابق تلاوت قرآن كريم كی تقريب كا سلسلہ ۱۵ ربيع الثانی سے شروع ہوگا اور ۱۹ ربيع الثانی كو ختم ہو گا-
قابل ذكر ہے كہ اس دورے میں دو بار مكمل قرآن كی تلاوت كی جاۓ گی-