-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق رھبر معظم نے ملكی اور بيرونی پبلشرز كے تعاون سے منظر عام پر آنے والی كتابوں كا جائزہ ليا-
وزير ثقافت جناب محمد حسين صفار ھروندی اور بيسویں عالمی كتب كی نمائش گاہ كے سربراہ اور ان كے علاوہ بعض دوسرے عہدے دار قائد انقلاب كے ساتھ موجود تھے-