تكاب كے ٫٫الزھراء سلام اللہ علیھا ٬٬ قرآنی سنٹر كا تعارف

IQNA

تكاب كے ٫٫الزھراء سلام اللہ علیھا ٬٬ قرآنی سنٹر كا تعارف

10:09 - May 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1543355
قرآنی سرگرمياں :شہرستان تكاب میں ٫٫الزھرا سلام اللہ علیھا ٬٬ قرآنی سنٹر ٬ قرآنی معارف اور الہی ثقافت كی ترويج كے لیے قائم كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق الزھراء سلام اللہ علیھا قرآنی مركز كے شبعہ ھنر و فن نے قالين اور مصلی بنانے كا ايك سلسلہ شروع كر ديا ہے اور بہترين جاۓ نماز بنانے والے كو انعام سے نوازا جاۓ گا-
الزھراء سلام اللہ علیھا كے ادبی شعبہ نے اس ہفتہ كو ٫٫ ہفتہ معلم ٬٬ كے عنوان سے منايا اور ٫٫ ابو الفضل فرجی ٬٬ كو بہترين استاد قرار ديا گيا ہے –اسی طرح شيخ سعدی كے موضوع پر ادبی نشست كا انعقاد بھی كيا گيا

نظرات بینندگان
captcha