تفسير نمونہ كا خلاصہ ٫٫كتاب شرح الآيات ٬٬ كی صورت میں شائع ہو گيا ہے

IQNA

تفسير نمونہ كا خلاصہ ٫٫كتاب شرح الآيات ٬٬ كی صورت میں شائع ہو گيا ہے

9:53 - May 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1544992
ادبی گروپ: آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كی تفسير نمونہ جو كہ ۲۷ جلدوں پر مشتمل ہے اس كا خلاصہ ايك جلد كتاب ٫٫شرح الآيات ٬٬ كی صورت میں مكارم پبلشرز نے شائع كر ديا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مكارم پبلشرز كے انچارج حميد رضا مكارم نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس ايك جلد میں یہ كوشش كی گئی ہے كہ ترجمہ كے ساتھ ساتھ انہتائی اہم تفسير بھی قارئين گرامی كی نذر كی جاۓ- انہوں نے كہا كہ اس كتاب میں شان نزول آيات ٬ بعض مشكل الفاظ كے معنی ٬مختلف قصے ٬اور تاريخی واقعات كو خلاصہ كر كے بيان كيا گيا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ ٫٫شرح خطبہ ھای نہج البلاغہ ٬٬ درس گفتار ھای آيت اللہ مكارم شيرازی بھی جلد ہی زيور طبع سے آراستہ ہو جائیں گے-
نظرات بینندگان
captcha