قم كی میڈيكل يونيورسٹی میں ٫٫قرآن كی نورانی محفل ٬٬ كا انعقاد كيا جاۓ گا

IQNA

قم كی میڈيكل يونيورسٹی میں ٫٫قرآن كی نورانی محفل ٬٬ كا انعقاد كيا جاۓ گا

10:10 - May 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1545002
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن كی نورانی محفل ٬خصوصا میڈيكل يونيورسٹی كے طلباء اور كاركنوں كے لیے ۱۳ مئی كو قم میں منعقد ہو گی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق میڈيكل يونيورسٹی كے طلباء اور كاركنوں كے لیے قرآن مجيد كی ايك نورانی محفل كا انعقاد ۱۳ مئی كو قم كی میڈيكل يونيورسٹی میں كيا جا رہا ہے-
میڈيكل يونيورسٹی كے رابطہ عامہ كی رپورٹ كے مطابق اس نورانی محفل میں نامور بين الاقوامی اور ملكی قاری و حفاظ كرام شركت كریں گے جس میں ايران كے مایہ ناز قاری ٫٫استاد پرھيز گار ٬٬ اور استاد ٫٫منصوری٬٬ بھی شامل ہیں –
نظرات بینندگان
captcha