صوبہ خراسان رضوی كے ثقافتی وھنری مراكز كو ۴۰ ہزار سے زائد كتب ھدیہ كی گئیں

IQNA

صوبہ خراسان رضوی كے ثقافتی وھنری مراكز كو ۴۰ ہزار سے زائد كتب ھدیہ كی گئیں

12:51 - May 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1546809
اعزازی نامہ نگار :صوبہ خراسان كی مساجد میں قائم ثقافتی و ھنری مراكز كو ۴۰ ہزار سے زائد كتابوں كا ھدیہ ديا گيا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق صوبہ كے ثقافتی و ھنری مراكز كے سربراہ كے مطابق ان مراكز كو تقريبا ٦۹۳ ملين سے زائد قيمت كی كتابیں ھدیہ كی گئی ہیں –
محمد حسين عبد اللہی نے مزيد كہا كہ اس كے علاوہ كثير تعداد میں درسی كتابیں بھی خريدی گئی ہیں جو جلد ہی ان مراكز كو بھيج دی جائیں گی –انہوں نے مزيد كہا كہ كتابوں كے علاوہ دوسرا سامان جيسے فرنيچر وغيرہ بھی مہيا كيا جاۓ گا
نظرات بینندگان
captcha