ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں مندرجہ ذيل موضوعات پر مشتمل ہیں :روخوانی ٬قرائت ٬تجويد ٬حفظ ٬ترجمہ و تفسير
رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں مختلف سن و سال سے تعلق ركھنے والے طلباء و طالبات شركت كر رہے ہیں –
كلاسوں كے اختتام پر ادارہ ثقافت و سلامت كی طرف سے شركاء كو سند دی جاۓ گی –
كلاسوں كے انعقاد كا مقصد شائقين كے لیے صحيح قرآنی علوم كی تحصيل كا انتظام كرنا اور معارف قرآن كی ترويج قرار ديا گيا ہے –
قابل ذكر ہے كہ شائقين اگلے دورے میں شركت كے لیے مزيد معلومات ادارہ ثقافت و سلامت سے حاصل كر سكتے ہیں –
126678