سمنان میں قرآن و عترت كے عنوان پر شبينہ كا انعقاد

IQNA

سمنان میں قرآن و عترت كے عنوان پر شبينہ كا انعقاد

9:41 - May 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1549128
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايران كے شہر سمنان میں قرآنی كمیٹی كے زير نظر قرآن و عترت كے عنوان پر شبينہ كی محفل منعقد كی گئی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت و مذھبی امور كے تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ قرآن كمیٹی كے جنرل سيكرٹری جناب كرمانی نے كہا كہ اس پروگرام میں عالمی قاری حسن رضائيان نے تلاوت كی اس كے بعد جشن ميلاد كا باقاعدہ آغاز ہوا –اس قرآن كمیٹی كا مقصد مختلف قرآنی پروگرام منعقد كر كے قرآنی تعليمات كو عام كرنا ہے –
127368
نظرات بینندگان
captcha