ايران كے شہر سردشت میں محفل انس با قرآن كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر سردشت میں محفل انس با قرآن كا انعقاد

11:00 - May 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1549194
قرآنی سرگرمياں گروپ :امام خمينی رہ كی برسی كی مناسبت سے سردشت شہر میں محفل انس با قرآن كا انعقاد كيا جا رہا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق سردشت شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے امام خمينی كی برسی كی مناسبت سے ۴ جون ۲۰۰۷ ء كو ايك محفل انس با قرآن كا انعقاد كيا جا رہا ہے جس میں ۳۰۰ قاری اور حافظ شركت كریں گے اس محفل میں سركاری دفاتر كے ملازمين كی بڑی تعداد شامل ہوگی اس عظيم محفل كا انعقاد كا مقصد امام خمينی رہ كو خراج عقيدت پيش كرنا اور ان كے اھداف سے تجديد بيعت كرنا ہے –
نظرات بینندگان
captcha