ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان كی رپورٹ كے مطابق نووسٹی خبر رساں ايجنسی نے كہا كہ روس میں مفتيوں كی كونسل كے عالمی كانفرنس میں اس قرآن كی ڈئزاين بنانے والی كمپنی كے سربراہ نے كہا كہ یہ سنہری قرآن وہ انمول قرآن كا نسخہ ہے جس كا ماسكو كے پوشين ميوزيم میں نمائش كی جاۓ گی –
اس قرآن كے ہر حصہ پر ۹۹۹ كيرٹ كا سونا لگايا گيا ہے اس قرآن كا وزن ۱۴ كلو گرام ہے اس قرآن كو ماسكو كے ايك صرافہ بازار میں تيار كيا گيا
كہا گيا ہے كہ اس نمائش گاہ كو ديكھنے كے لیے ۳۰ اسلامی ممالك كے سربراہان مملكت كو دعوت دی گئی ہے اور اس سنہری قرآن كو دو ہفتوں تك اس ميوزيم میں ركھا جاۓ گا –
129813