ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ چہار محال و بختياری میں ادارہ تبليغات اسلامی نے قرآنی ماہرين كو دعوت دی ہے كہ وہ قرآنی سرگرميوں كے لیے مختلف سطح پر پروگرامنگ كریں –
اس اجلاس میں گذشتہ سال ہونے والے مختلف قرآنی پروگراموں كا جائزہ ليا گيا ہے اور آئندہ سال كے لیے قرآنی پروگراموں كو حتمی شكل دی گئی-
129794