اھواز میں قرآن كريم پر شبينہ كا انعقاد

IQNA

اھواز میں قرآن كريم پر شبينہ كا انعقاد

10:44 - June 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1551464
قرآنی سرگرمياں گروپ : امام خمينی رہ كی برسی اور ۵ جون كے شہداء كو خراج عقيدت پيش كرنے كے لیے اھواز كی مسجد امام حسن میں شبينہ كا انعقاد ہوا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ايران كے شہر اھواز كی مسجد امام حسن مجتبی كے متولی حسين صافی نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس روحانی محفل میں اھواز كے امام جمعہ نے بھی شركت كی اور اس شبينہ میں ختم قرآن كا ھدیہ امام خمينی رہ اور شہداۓ ۵ جون كی روح كو ايصال كيا گيا –
انہوں نے كہا كہ گذشتہ سال كے دوران ختم قرآن كی محفلوں میں شريك افراد میں سے منتخب ۵۰ افراد كو انعامات بھی دیے گۓ –
130152
نظرات بینندگان
captcha