محفل انس با قرآن كا انعقاد

IQNA

محفل انس با قرآن كا انعقاد

11:03 - June 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1551475
اعزازی خبر نگار/ شعبان علی قانعی : ايران كے شہر مہريز میں ادارہ تبليغات اسلامی كے زير اہتمام محفل انس با قرآن كا انعقاد كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام میں مہريز شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے اس نورانی محفل كے انعقاد كا مقصد معاشرے میں قرآنی معارف كی ترويج اور معنويت كا ارتقاء بتايا ہے –
حجة الاسلام مجيد جعفر پور نے كہا كہ ہم سب كو قران كی آيات اور كائنات كے حسين مناظر میں غور و فكر كرنا چاہیے
ياد رہے كہ یہ قرآنی محفل ٫٫غربال بيز ٬٬ نامی دو ہزار سالہ قديمی سير گاہ میں منعقد كی گئی جو قدرتی مناظر كی عظيم شاہكار ہے اور سياحوں كے لیے دلچسپ مقام ہے –
129948
نظرات بینندگان
captcha