قرآن میں وقف كی اہميت

IQNA

قرآن میں وقف كی اہميت

10:40 - June 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1551730
بلاگ گروپ: قرآن میں وقف كی اس قدر اہميت ہے كہ اگر اس كی جگہ تبديل كی جاۓ يا كسی وقف كو كم يا زيادہ كر ديا جاۓ تو آيات كے معانی میں مشكل پيش آ سكتی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق رسول رحمت قرآن سنٹر نامی بلاگ نے وقف كی اہميت بيان كرتے ہوۓ لكھا ہے كہ اگر ہم قرآن میں وقف كی اہميت كے دلائل كا تجزیہ و تحليل كریں تو معلوم ہوتا ہے كہ وقف كے لیے ٫٫ كومہ ٬٬ يا دوسری علامات وقف ايسی ہیں جو اكثر زبانوں میں استعمال ہوتی ہیں لہذا قرآن میں وقف كی علامت پر خاص توجہ كی ضرورت ہے تاكہ آيات كے معانی میں خلل پيدا نہ ہو-
انہوں نے مزيد لكھا ہے كہ وقف كی تعليم حاصل كرنا ايك ضروری امر ہے اور اس كی طرف طول تاريخ میں علماء نے خاص توجہ كی ہے اسی وجہ سے اس موضوع پر كئی كتابیں تحرير كی گئی ہیں –
130712
نظرات بینندگان
captcha