غزہ:وزير اعظم اسماعيل حانیہ كی رہائش گا ہ پر مسلح شخص كی فائرنگ

IQNA

غزہ:وزير اعظم اسماعيل حانیہ كی رہائش گا ہ پر مسلح شخص كی فائرنگ

12:22 - June 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1552841
غزہ میں فلسطينی وزير اعظم اسماعيل حانیہ كی رہائش گا ہ پر مسلح شخص نے فائرنگ كردی۔





غزہ میں فلسطينی وزير اعظم اسماعيل حانیہ كی رہائش گا ہ پر مسلح شخص نے فائرنگ كردی۔فائرنگ كے نتيجے میں فوری طور پر كسی جانی تقصان كی اطلاع نہیں ملی۔دوسر ی جانب سيكورٹی حكام كا كہنا ہے كہ حماس كے دو كاركنوں كی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں جنہیں 12 ویں منزل سے پھينك كر ہلاك كيا گيا ہے۔



نظرات بینندگان
captcha