مشہد كے ملت پارك میں قرآنی نمائش كا اہتمام

IQNA

مشہد كے ملت پارك میں قرآنی نمائش كا اہتمام

11:59 - June 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1553598
قرآنی سرگرمياں گروپ : مشہد كے قرّا كی انجمن نےملت پارك میں یہ نمائش منعقد كرنے كا پروگرام بنايا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق قرآنی قرّا كی طرف سے لگائی جانے والی یہ نمائش تين ماہ تك جاری رہے گی اور موسم گرما كی تعطيلات میں بچے اور نوجوان طلباء اس سے مستفيد ہو سكتے ہیں - اس نمائش كے ايك حصے میں قرآئت قرآن ٬حفظ اور تفسير كے دروس بھی ركھے گۓ ہیں اور قرآنی سافٹ وئير بھی اس نمائش كا رونق ترين حصہ ہے –
131640
نظرات بینندگان
captcha