اردبيل میں بچوں كے لیے قرآنی تعليم كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

اردبيل میں بچوں كے لیے قرآنی تعليم كی كلاسوں كا انعقاد

12:03 - June 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1553601
قرآنی سرگرمياں گروپ : موسم گرما كی تعطيلات میں چھ نرسری سنٹروں نے بچوں كے لیے قرآنی تعليم كی كلاسوں كا انعقاد كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق بچوں كے لیے ان مخصوص كلاسوں كا اہتمام تبليغات اسلامی ادارہ كے شعبہ خواتين نے كيا ہے –ان كلاسوں میں قرآن كے چھوٹے سوروں كا حفظ كرنا٬ ائمہ معصومين علیھم السلام كے فرامين كو حفظ كرنے كے علاوہ قرآنی قصے اور والدين سے حسن سلوك كے طريقے سكھاۓ جائیں گے –
132732
نظرات بینندگان
captcha