آذر شہر میں قرآنی عہدہ داروں كا اجلاس

IQNA

آذر شہر میں قرآنی عہدہ داروں كا اجلاس

13:03 - June 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1553908
اعزازی خبر نگار /فرھاد شيدائی : قرآنی سنٹر كے ذمہ دار افراد پر مشتمل ادارہ تبليغات اسلامی میں اعلی سطحی اجلاس كا انعقاد كيا جا رہا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مشرقی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق آذر شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين احد محمود زادہ نے كہا كہ اس اجلاس كا مقصد نوجوانوں كے لیے قرآنی تعليم اور اسلامی تعليمات پر مشتمل پروگرامنگ اور ہماری ذمہ داری ہے كہ ہم دينی مفاہيم كو لوگوں تك پہنچائیں تاكہ وہ سيدھے راستے پر چلتے ہوۓ ھدايت و نجات پا سكیں –
اور اس سے بڑا مقصد یہ ہے كہ ہماری آئندہ نسلیں دينی معارف سے زيادہ سے زيادہ آشنا ہو سكیں –
انہوں نے كہا كہ ايسے اجلاس ہر تين ماہ بعد منعقد كيا جاتے ہیں جن میں مختلف قرآنی شخصيات سے استفادہ كيا جاتا ہے –
133153

نظرات بینندگان
captcha