ھندوستان میں اقليتوں كی قومی كمیٹی نے اسلامی اسكولوں كو ترقی دينے كی خواہش ظاہر كی

IQNA

ھندوستان میں اقليتوں كی قومی كمیٹی نے اسلامی اسكولوں كو ترقی دينے كی خواہش ظاہر كی

12:40 - June 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1555131
اعزازی خبر نگار /مجتبی وحيد دوست : ہندوستان میں اقليتوں كے امور پر مشتمل قومی كمیٹی نے حكومت كو ايك رپورٹ پيش كی جس میں مسلمان اسكولوں كو ترقی يافتہ بنانے پر زور ديا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محيط سائٹ نے لكھا ہے كہ اقليتوں كے امور سے متعلق كمیٹی نے مسلمانوں كی تعليم اور دوسرے امور میں پسماندگی كو دور كرنے كے لیے ايك مسلمان جج كی سربراہی میں كمیٹی تشكيل دی ہے - اس كمیٹی نے ہندوستان كی كئی دينی اقليتوں كے امور كو نمٹانے اور مسلمان اسكولوں كی حالت بہتر بنانے كی اپيل كی ہے –اس كمیٹی نے اعلان كيا كہ وہ اسلامی اسكولوں كے ذريعہ مسلمانوں سے غربت دور كرنے كی كوشش بھی كرے گی –
133803

نظرات بینندگان
captcha