ترك وزير خارجہ كی باپردہ بیٹی كے يونيويرسٹی آنے پر ہنگامہ

IQNA

ترك وزير خارجہ كی باپردہ بیٹی كے يونيويرسٹی آنے پر ہنگامہ

10:51 - June 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1555410
بين الاقوامی گروپ : تركی كے وزير خارجہ كی بیٹی جب با پردہ ہو كر بيلكن يونيورسٹی كی ايك تقريب میں شريك ہوئئ تو اس پر يونيورسٹی عہدہ داروں نے سخت برھمی كا اظہار كيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق تركی كے اخبار To day zaman نے لكھا ہے كہ تركی كی وزارت تعليم كے اعلی عہدہ داروں نے اس ملك كے وزير خارجہ كی با پردہ بیٹی ٫٫ كبری گل ٬٬ كے بيلكن يونيورسٹی كی تقريب میں شركت كرنے پر احتجاج كيا اور اسے ملك كے لائيك قوانين كے خلاف قرار ديا اور كہا كہ اس واقعہ كی تحقيقات كرائی جائیں اور يونيورسٹی كو ان كے قصور كے مطابق سزا دی جا سكتی ہے-
ياد رہے كہ تركی قوانين كے مطابق تعليمی اداروں میں خواتين كا با پردہ ہو كر شركت كرنا ممنوع ہے –
134837

نظرات بینندگان
captcha