ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق آبادان كے فاطمیہ اكیڈمی كے سربراہ نے كہا كہ جوانوں كو كلام الہی سے آشنا كرانے كے لیے ان كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں میں حفظ قرآن ٬ مفاہيم اور تفسير قرآن كی تعليم دی جاۓ گی – اور اس كا سلسلہ ايك ماہ تك جاری رہے گا –
135004