ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ٬بلاگ گروپ نے لكھا ہے كہ امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں كہ اے اولاد آدم ۜ كل كے رزق كے لیے غم گين نہ ہو اس لیے كہ اگر كل تم زندہ رہو گے تو پروردگار عالم تمہاری روزی كا انتظام كرے گا –
دوسری حديث میں امام علیہ السلام نے فرمايا كہ دوسروں كے بچوں كے ساتھ نيكی اور مہربانی كرو تاكہ لوگ تمہارے بچوں كی قدر كریں –
اسی طرح امام علیہ السلام نے فرمايا كہ قرآن میں ماضی كی خبر ہے اور مستقبل كی بھی اور وہ احكام بھی بيان كۓ گۓ ہیں جس كی تمہیں ضرورت ہے –
137144