مقدس كتابیں اور خواتين كے عنوان سے ۹۲ ویں نشست

IQNA

مقدس كتابیں اور خواتين كے عنوان سے ۹۲ ویں نشست

0:00 - June 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1558010
فكر ونظر گروپ:امام بارگاہ ارشاد ، میں خواتين اور مقدس كتابوں كے عنوان سے ۹۲ وين نشست كا اہتمام كيا گيا،

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق مقدس كتابیں جيسے قرآن ، عہد عتيق ، عہد جديد، میں خواتين كو كيا مرتبہ ديا گيا ہے اور ان كے حقوق كيا ہیں۔
انيسویں نشست میں اس موضوع پر تحقيقی بحث پيش كی گئی اور دانشوروں ے آپس میں تبادلہ خيال كيا۔
137996
نظرات بینندگان
captcha